روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا

روس نے یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ روس نے یوکرین میں بڑی فتح حاصل کرلی، یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا جبکہ 250 سے زائد یوکرینی فوجیوں نے ماریوپول اور کیف میں روسی فوج کے مزید پڑھیں

جنگ نے یوکرین کی معیشت مفلوج کر دی، عوام شدید مشکلات سے دوچار

جنگ نے یوکرین کی معیشت مفلوج کر دی۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ یوکرین میں بے روزگاری عروج پر پہنچ گئی۔ یوکرین کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ روس اور یوکرین کی فوجیں ایک دوسرے مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر لڑائی میں شدت آگئی

یوکرین پر روسی حملوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر لڑائی میں شدت آگئی، گزشتہ روزروس میں تیل ڈپو پر حملے کے بعد یوکرین میں جنگ بندی کا عارضی معاہدہ ٹوٹ گیا۔ اقوام متحدہ نے جنگ بندی کیلئے روس مزید پڑھیں

روس یوکرین مذاکرات میں مثبت پیش رفت سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

روس یوکرین مذاکرات میں مثبت پیش رفت سے عالمی مارکیٹ میں بہتری آ گئی۔ خام تیل مزید سستا ہو گیا۔ برطانوی برینٹ دو ڈالر کے قریب سستا ہو کر ایک سو دس ڈالر کا ہو گیا۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا، روس کا دعویٰ

روس نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا یوکرین جنگ کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ یوکرین میں روسی کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ میزائل حملے میں یوکرین کا فوجی کمانڈ سنٹر تباہ ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وسطی یوکرین مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق معید یوسف نے رواں ہفتے برطانوی حکومت کی دعوت پر لندن جانا تھا۔ پاکستان کے روس سے بڑھتے تعلقات اور یوکرائن بحران پر مزید پڑھیں

یوکرائن پر روسی حملے کے بعد خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں یہ

یوکرائن پر روسی حملے کے بعد خام تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل 105 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 100 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔ عالمی مزید پڑھیں

روس یوکرائن جنگ، دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس گراوٹ کا شکار

روس یوکرائن جنگ کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں زلزلہ آگیا، امریکی، یورپی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان رہا۔ امریکی اسٹاک میں مندی کا رجحان انڈسٹریل اور ٹیکنالوجی انڈیکس میں دوما ہ کے دوران مزید پڑھیں