بھارت سے ایئر ایمبولینس کی کراچی آمد، تہران روانگی

بھارت کے شہر ناگپور سے گزشتہ شب ایئر ایمبولینس کراچی پہنچی جو ری فیولنگ کے بعد پڑوسی ملک ایران کے شہر تہران روانہ ہو گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق ایئر ایمبولینس سول مزید پڑھیں