سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 20 جنوری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین خان بھی مزید پڑھیں