عمران خان کا کل میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) انصاف عمران خان کا کل میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے میانوالی کے عوام کے نام خصوصی پیغام دیا، عمران خان 6 مئی کو میانوالی میں عظیم الشان جلسہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں جو ہوا وہ آئین اور جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سمیت دیگر تمام اقدامات کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کے مزید پڑھیں

میں کیا جرم کرنے والا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں؟ عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کیا جرم کرنے والا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں؟ جناح باغ کراچی جلسہ سے سابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کے منتخب وزیراعظم کو مزید پڑھیں

کسی وزیراعظم کے تحائف بیچ کر پیسےکمانے کا یہ پہلا موقع ہے، احسن اقبال

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی وزیراعظم کے توشہ خان سے تحائف بیچ کر پیسےکمانے کا یہ پہلا موقع ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے ایک گھڑی نہیں پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کا ملک بھر میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا بڑی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی، کل پشاور جارہے ہیں، امپورٹڈ حکومت پر بات کریں مزید پڑھیں

عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے جاتے جاتے قاسم سوری سے کیا کہہ گئے؟

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے جاتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے ملاقات کی۔ عمران خان نے قاسم سوری کو قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق ہدایات دیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس روانہ ہوتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے منصب سے ہٹنے کے بعد عمران خان نے ٹوئٹر کی ’تبدیل‘ بائیو میں کیا لکھا؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے منصب سے برطرفی کے بعد گزشتہ شب اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو تبدیل کردی۔ وزیراعظم کے عہدے پر جب عمران خان موجود تھے تو اُن کی بائیو میں ’پرائم منسٹر آف پاکستان‘ لکھا تھا، مزید پڑھیں

شہزاد اکبر، شہباز گل، اعظم خان کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاونین شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد اعظم خان کا نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا مزید پڑھیں