تعلیمی ادارے11 اکتوبر سےمعمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل تعلیمی اداروں میں حاضری 50 فیصد تھی۔ وفاقی مزید پڑھیں