سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بازاروں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں