سیاسی رہنماؤں کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس

ملک کے سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھائی، دوست، بہترین مزید پڑھیں