اسلام آباد میں بارش، پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں بھی ٹپکنے لگی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کروا چکی مزید پڑھیں