شاہ زیب قتل کیس، مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کے بجائے گزری کے اسپتال میں موجود

کراچی میں شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ شاہ رخ جتوئی گزشتہ کئی ماہ سے جیل کے بجائے نجی اسپتال میں موجود ہیں، ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی سینٹرل مزید پڑھیں