بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برف باری اور بارش

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برف باری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کے لیے معطل ہے۔ رپورٹس کے مطابق برف باری کے باعث کوئٹہ ژوب شاہراہ بھی کان مہترزئی کے مقام پر آمدورفت کیلئے بند ہے۔ مزید پڑھیں