نواز شریف نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا

قائد ن لیگ نواز شریف نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ پارٹی صدر وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، نائب صدر مریم نواز اور دیگر قائدین نے اپنی سفارشات لندن بھجوا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سمیت 100 سے زائد نام ای سی ایل سے خارج

وزیراعظم شہباز شریف سمیت ایک سو سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے۔ وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، ای سی ایل میں شامل بڑے نام خارج کردیئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت مزید پڑھیں

مسلمان سویڈن اور ہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے واقعات پر رنجیدہ ہیں، شہباز شریف

– وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں کہ دنیا بھر کے مسلمان سویڈن اورہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے حالیہ واقعات پر سخت رنجیدہ ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں اُنہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ سویڈن اور ہالینڈ مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا، ولی عہد کی شہباز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق شاہ سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پیوٹن کی شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد، تعلقات میں مزید بہتری کی امید

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ امید ہے شہباز شریف کی کوششوں سے روس، پاکستان تعاون میں مزید بہتری آئے گی۔ مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم سے معافی مانگ لی

معروف میزبان اور رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک تصویر مزید پڑھیں

صادق سنجرانی قائمقام صدر، شہباز شریف سے حلف لیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علیل ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائممقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے قائمقام صدر صادق سنجرانی وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ن مزید پڑھیں

ایاز صادق نے نامزدگی کے لیے شہباز شریف کو میاں نواز شریف کہہ دیا

ایاز صادق نے نامزدگی کے لیے شہباز شریف کو میاں نواز شریف کہہ دیا جس کے بعد ایوان میں ’نواز شریف زندہ باد‘ کے نعرے لگ گئے۔ ایاز صادق نے کہا کہ شہباز شریف صاحب معذرت خواہ ہوں، دل و مزید پڑھیں