پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ملک کے 23ویں وزیراعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ ایوان میں گھنٹیاں بجنے اور دروازے بند ہونے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ملک کے 23ویں وزیراعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ ایوان میں گھنٹیاں بجنے اور دروازے بند ہونے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ (ن) لیگ کے نائب صدر اور پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف بھی منی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری سے شہباز شریف ملاقات کریں گے۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
قائدِ ایوان (وزیر اعظم) کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ میاں محمد شہباز شریف نے خود وزارتِ عظمی کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے۔ خواجہ آصف اور Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
شہباز شریف کا کہنا ہے وہ کسی سے بدلہ نہیں لیں گے۔ شہباز شریف نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عوام کے شکر گزار ہیں، قوم کی قربانیاں رنگ لے آئیں۔ بے قصور لوگوں کو جیلوں میں نہیں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔ عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج میں اپوزیشن Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ایف آئی اے کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہبازشریف کو 11 اپریل کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اےکی اسپیشل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پہلے سیلیکٹڈ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم جلسے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر آپ نے بےتکی توجیہات تراشنا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº