مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ نئے سال پرپٹرول بم گرانے سے بہترتھا کہ عمران نیازی استعفی دے دیتے۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے کے تباہ کن Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے پی ٹی آئی معیشت سنبھالنے میں ناکام رہی۔ ترمیمی فنانس بل رکوانے کےلیے اپوزیشن ڈٹ گئی۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان کر دیا۔ منی بجٹ کے خلاف ایوان میں حکومتی اتحادیوں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ پارلیمنٹ کی خود مختاری پر حملہ ہے،اس سے ملکی حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بدترین ہو جائیں گے۔ میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شہباز شریف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مسترد کر دیا ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے فیصلے کا اختیار نواز شریف کے پاس ہے، ہم سب شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان کی سپورٹ کریں گے۔اسلام آباد Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
شہباز شریف کا کہنا ہےکہ گوادر میں جاری احتجاج ہمارے ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں اور وہی وزیراعظم کے لیے ہمارے امیدوار ہوں گے۔ ایک Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº