سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی، سیاستدانوں کی شرکت

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور سیاستدانوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں چودھری پرویزالٰہی، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی اور خورشید مزید پڑھیں