صدرِ مملکت عارف علوی نے صوبۂ سندھ کے 33 ویں گورنر عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ استعفیٰ منظور ہونے پر انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے امپورٹڈ وزیراعظم کے لیے کام مزید پڑھیں

صدرِ مملکت عارف علوی نے صوبۂ سندھ کے 33 ویں گورنر عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ استعفیٰ منظور ہونے پر انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے امپورٹڈ وزیراعظم کے لیے کام مزید پڑھیں
صدر مملکت عارف علوی نے نگراں حکومت کے لیے نام تجویز کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اور صدر ن لیگ شہباز شرطصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نستعلیق strong>۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور شہباز شریف مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں بتایا کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی نے وزیراعظم کے خطاب کے انتظامات کرلیے ہیں ذرائع کے مطابق تحریک مزید پڑھیں
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے اور امن چاہتا ہے، مگر اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ صدرمملکت یوم پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب میں بولے کہ پاکستان مزید پڑھیں
جسٹس گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس عمر عطابندیال پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں
صدر عارف علوی ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے عالمی وبا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں