عمران صاحب معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام کے مجرم آپ ہیں، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے عمران صاحب معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام کے مجرم آپ ہیں، جواب تو دینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران صاحب تماشہ کر کے اور 4 سال جو عوام مزید پڑھیں

نیوٹرلز کو سمجھایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تو معیشت کی بحالی رک جائیگی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں نیوٹرلز کوسمجھایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تومعیشت کی بحالی رک جائے گی۔ جمعہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیسا کہا تھا ویسا ہی اس وقت معیشت کا حال ہے، مزید پڑھیں

عمران خان سے عمران اسماعیل کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو کسی خاندان کی نہیں ہمیشہ چلنے والی پارٹی بنانا چاہتا ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا تحریک انصاف کو کسی خاندان کی نہیں ہمیشہ چلنے والی پارٹی بنانا چاہتا ہوں، چاہتا ہوں پارٹی میں میرٹ کو ترجیح دی جائے۔ تحریک انصاف نے رابطہ ایپ لانچ کردی، مزید پڑھیں

لاہور بی آر ٹی 27 ارب روپے میں پشاور بی آرٹی 105 ارب روپے میں بنی، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے لاہور بی آر ٹی 27 ارب روپے میں پشاور بی آرٹی 105 ارب روپے میں بنی۔ ملک کے موجودہ اور ماضی کے معاشی اشاریے کیا ہیں، وزیر خزانہ نے اعدادوشمار پیش کر دئیے۔ کراچی مزید پڑھیں

مائیں اپنے بچوں کو تیار کریں، 30 لاکھ لوگ اسلام آباد لیکر جاؤنگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ مائیں قوم کی حقیقی آزادی کے لیے اپنے بچوں کو تیار کریں، 30 لاکھ لوگ اسلام آباد لے کر جاؤں گا۔ جمعہ کے روز ملتان میں پی ٹی آئی ورکرز مزید پڑھیں

عمران کی باقیات ایوان صدر اور گورنر ہاؤس پنجاب میں رہ گئیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران کی باقیات ایوان صدر اور گورنر ہاؤس پنجاب میں رہ گئیں۔ جمعہ کو اور ایاز صادق کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطرفی کے مزید پڑھیں

ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی جس سے امریکا ہمیں فتح کئے بغیر ہمیں کنٹرول کرے گا۔ عمران خان نے ایوان اقبال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور جلسہ، پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کے گریٹر اقبال پارک میں کل ہونے والے پاور شو کیلئے پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔ پولیس کے مطابق خواتین کیلئے 234 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گی،جلسہ میں شرکت کرنے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سے متعلق عمران کا دعویٰ درست نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ دعویٰ درست نہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سکندر سلطان راجہ کا نام تحریک انصاف مزید پڑھیں