نیویارک میں زیر زمین بروکلن میٹرو ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہو گئے۔ ابھی تک حملہ آور کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ امریکی شہر بروکلین کے ایک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ نے امریکہ میں ہل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

نیویارک میں زیر زمین بروکلن میٹرو ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہو گئے۔ ابھی تک حملہ آور کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ امریکی شہر بروکلین کے ایک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ نے امریکہ میں ہل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ڈاکووں کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ اہلکار کو پیٹ اور ٹانگ پر گولیاں لگیں ،اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اہلکاروں نے مشتبہ موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی میں فائرنگ سے سابق ایس ایچ او سمیت 2 افراد کے دوہرے قتل کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ مقتول چاند خان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کوئٹہ میں رشتے کے تنازعے پر دو گھروں میں فائرنگ کے نتیجے میں ماں باپ اور دو بیٹیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے گئے۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب دو گھروں میں فائرنگ سے پورا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ حملے کے وقت اہلکار ہوٹل میں کھانا کھارہے تھے، واقعہ کی فوٹیج سامنے آ گئی، فائرنگ کے بعد نامعلوم Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں مبینہ طور پر بیٹے نے باپ کیساتھ مل کر اپنی ماں کو گولی مار دی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم شوہر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ گجرات میں لڑکے کی فائرنگ کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: رائے ونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ن لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید کے دو بھتیجے مرزا اویس اور مرزا ایاز زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نا معلوم ملزمان کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نوابشاہ: سندھ کے ضلع نواب شاہ میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ کی زرعی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ کچے کے علاقے میں 2 گروپوں میں تصادم کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت پاک سرزمین پارٹی کے کارکن سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین شہری زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں فائرنگ کے واقعے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں میٹرک کا طالب علم زخمی ہوگیا۔ پاؤں میں گولی لگنے کے بعد طالب علم کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº