فواد چودھری کا وزارت قانون کا اضافی قلمدان ملتے ہی شہباز اور حمزہ کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت جانے کا اعلان

وزیر اطلاعات فواد چودھری کو وزارت قانون کا اضافی قلمدان مل گیا، وفاقی وزیر نے شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت کینسل کرانے کیلیےکل ہی عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور نون لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے، فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے ورنہ پورا مہینہ تماشا لگا رہے گا۔ سندہ ہاؤس ایک بہت ہی حساس علاقے میں ہے جہاں چیف جسٹس ہاؤس وزراء مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر کا فواد چودھری کو جواب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری فوج کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں اور الزام اپوزیشن پر لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فواد چودھری نے گھسا پٹا بیانیہ چلانے کی مزید پڑھیں

سو سنار کی ایک لوہار کی، فواد چودھری کا وزیراعظم کے اعلانات کے بعد اپوزیشن پر طنز

وزیراطلاعات فواد چودھری نے وزیراعظم کے اعلانات کے بعد اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا ’’ سو سنار کی ایک لوہار کی۔‘‘ منگل کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج انڈسٹری پیکج دے مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے لیے ہمارے 3 ایم این ایز کو پیسوں کی آفر کی گئی، فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے عدم اعتماد کے لیے ہمارے 3 ایم این ایز کو پیسوں کی آفر کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گھٹیا زبان استعمال کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں اقدامات ضروری ہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے سوشل میڈیا اور کچھ چینلز پر گھٹیا زبان استعمال کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں سخت اقدامات نہایت ضروری ہیں۔ فواد چودھری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا جو لوگ افورڈ کر مزید پڑھیں

حکومت نے صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کیا، فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے حکومت نے صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کیا۔ فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا ملکی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے۔ ایک سال میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

پشاورہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اورفردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ جسٹس روح الامین نے کہا کہ جس جج کی دل آزاری کی گئی اس کے قبر پر مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں میں بونے بیٹھے ہیں، چوہے پاکستان سے بھاگنا چاہتے ہیں: فواد چودھری

پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سارے چوہے پاکستان سے بھاگنا چاہتے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ شہبازشریف اورمریم نواز بیرون ملک بھاگنے کے لیے تحریک عدم اعتماد لانا چاہتے ہیں۔ پشاور پریس کلب مزید پڑھیں