کوکیز: فرانس میں فیس بُک اور گوگل پر بڑا جرمانہ

آن لائن پرائیویسی کے تحفظ کے فرانسیسی ادارے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فریڈم نے آن لائن کوکیز کے غلط استعمال پر گوگل اور فیس بک پر بھاری جرمانے عائد کردیئے۔ کوکیز ایسے پروگرام ہوتے ہیں جو ویب سائٹ مزید پڑھیں