صارفین کیلئے بری خبر، بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواستیں دائر

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے جبکہ کے الیکٹرک نے 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کے لئے نیپرا میں درخواستیں دائر کردیں۔ بجلی کے صارفین کے لئے بری خبر ہے، سنٹرل مزید پڑھیں