پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ مائیں قوم کی حقیقی آزادی کے لیے اپنے بچوں کو تیار کریں، 30 لاکھ لوگ اسلام آباد لے کر جاؤں گا۔ جمعہ کے روز ملتان میں پی ٹی آئی ورکرز Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

جمعیت علمائے اسلام کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ ڈی آئی خان میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ مولانا لطف الرحمن کی قیادت میں شہراقتدار کیلئے نکلیں گے۔ صوبے بھر سے آنے والے قافلے یارک Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا عمران خان پریشانی اور خوف سے گھبرا کر دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔ سوموار کے روز پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے گجرات پہنچنے پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آپ کے پاس Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا کہ کرنا کیا ہے؟ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کھلاڑی اب پاکستان کو یورپ سے لڑوانا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے فضل الرحمنٰ کے 48 گھنٹے اور بلاول کے پانچ دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ فواد چودھری نے کہا آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی۔ ان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
رہنماء پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے تحریک عدم اعتماد سے پہلے قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ اہم مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ خورشید شاہ کو چیئرمین بلاول نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہوگا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ کو اپنا مارچ قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سے پھر مارچ کی تاریخ آگے بڑھانے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے لانگ مارچ ہو یا شارٹ مارچ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عثمان بزدار نے موجودہ وقت اپوزیشن کے گھبرانے کا وقت قرار دے دیا۔ صحافیوں سے غیررسمی بات چیت میں انہوں نے کہا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº