نوکوٹ، مبینہ زیادتی کیس میں پولیس کی غفلت

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں دو خواتین سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس کی روایتی ٹامک ٹوئیاں سامنے آگئیں۔ واقعہ 6 فروری کی صبح رونما ہوا، پولیس چوکی کا انچارج تین پولیس اہل کاروں کے ساتھ موبائل وین میں مزید پڑھیں