حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے۔ لاہور میں پارٹی کے ایم پی اے بلال یاسین کے گھر آمد کے موقع پر مزید پڑھیں