سیکرٹری اسمبلی نے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ جمع کرا دی ہے، عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے سیکرٹری اسمبلی نے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ گورنر پنجاب کی چودھری پرویزالہی کے گھر آمد ہوئی ، ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی نے میٹنگ میں قتل تک کی بات کی، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بندے قتل کروانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی کارروائی مسترد کردی

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی کارروائی مسترد کردی۔ پی ٹی آئی رہنماء فیاض چوہان نے کہا گیلری اسمبلی کا حصہ نہیں، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو نہیں مانتے، عدالت ازخود نوٹس لے۔ اُنہوں مزید پڑھیں

ساٹھ لٹر پٹرول بھروانے والے کو حکومت پاکستان قرض لےکر 1200 روپے دے رہی ہے، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت کی پالیسیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑرہا ہے، 60 لٹر پٹرول بھروانے والے کو حکومت پاکستان قرض لےکر 1200 روپے دے رہی مزید پڑھیں

پاک فوج کے افسر پر تشدد، ن لیگی رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

پاک فوج کے افسر حارث پر تشدد کے کیس میں نامزد مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس سے قبل پولیس کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کےرہنماخواجہ سلمان مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز اور حمزہ کی درخواستِ استثنیٰ دائر

احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، اپوزیشن کے وزارتِ اعلیٰ مزید پڑھیں

عمران خان کو کسی بیرونی سازش کی ضرورت نہیں، شاہد خاقان عباسی

رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے عمران خان کو کسی بیرونی سازش کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چھ وزیر بدلنے کے باوجود نہ ایک انچ مزید پڑھیں

عمران غریب مکاؤ پروگرام کے جشن کیلئے جلسہ کر رہے ہیں: جاوید لطیف

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے دور کے 4 سالہ غریب مکاؤ پروگرام کا جشن منانے کے لیے جلسہ کر رہے ہیں۔ یہ بات چیئرمین قائمہ مزید پڑھیں

تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں