شہباز شریف کی تمام اپیلیں مسترد ہو گئیں، شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیرداخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے شہباز شریف کی تمام اپیلیں مسترد ہو گئیں شہزاد اکبر نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا بینکنگ کورٹ نے عدالتی حدود کا تعین کر دیا۔ اگلے مزید پڑھیں