چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
چودھری پرویز الہٰی اورمونس الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس اوورسیز کی ملاقات ہوئی۔ چودھری پرویز الہٰی اورمونس الہٰی سے چودھری گلزار کی ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات ہوئی۔ واشنگٹن میں ملاقات میں وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب نے شرکت کی۔ اس ملاقات میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل لکی ایرابور نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم شہباز شریف سے جہانزیب خان اور جمال شاہ کاکڑ نے ملاقات کی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف سے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان کی ملاقات کی، وزیرِ اعظم کو تعطل کے شکار ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
شریک چئیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے دفتر سے باہر آکر استقبال Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی میں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم اور ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر صوبائی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے بسوں کی خریداری کے لیے 50 فیصد اخراجات دینے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بسوں کی خریداری پر وفاقی حکومت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے جاتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے ملاقات کی۔ عمران خان نے قاسم سوری کو قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق ہدایات دیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس روانہ ہوتے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ان دنوں دہلی میں ہیں جہاں انہوں نے کسی اہم شخص سے ملنے کا فیصلہ کیا، جو ان کی ماضی کی ساتھی اداکارہ نفیسہ علی تھیں۔ اور پھر اتوار کو ان کی 1998 کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº