سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی تشریح پر محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا۔ منحرف ارکان تا حیات نا اہل نہیں ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے تین دو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی تشریح پر محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا۔ منحرف ارکان تا حیات نا اہل نہیں ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے تین دو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان تحریک انصاف کے 20 ارکان قومی اسمبلی نا اہل ہونے سے بچ گئے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منحرف ارکان کےخلاف ریفرنسز خارج کردیئے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پی ٹی آئی کے 24 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے حمزہ شہباز کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔ ذرائع کے مطابق ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ بلیک میل کرنے کیلئے ہمارے خلاف اسپیکر آفس ریفرنس جمع کرایا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تحریک انصاف نے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آئین کے تحت 20 منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا گیا۔ الیکشن Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کےاستعفے دینے کے فیصلے پر رد عمل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکر کو بھجوایا گیا۔ ریفرنس پی ٹی آئی کے چیف وہیب عامر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے تاحیات نااہلی نہیں بلکہ ضمیر بیچنے والوں کو جیلوں میں ڈالنا چاہئے۔ پنجاب میں بدلتی سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے۔ گورنر ہاؤس میں تقریب Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان نے فلور کراسنگ کی، ان کی تاحیات نااہلی ہوگی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تحریک انصاف کے وزیراعظم کے حق میں اور پارٹی کے منحرف ارکان کے خلاف ملک بھرمیں مظاہرے کیے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے لوٹے اٹھا کراحتجاج کیا، امریکا کے خلاف بھی نعرے بازی کی گئی۔ وزیراعظم کودھمکی آمیز خط Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جو رکن میرے خلاف ووٹ ڈالے گا قوم اسے معاف نہیں کرے گی۔ اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº