جانے والے واپس آجائیں معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے منحرف ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’ جانے والے واپس آجائیں معاف کردوں گا۔‘‘ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ایم این ایز کے سودے کیے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا منحرف ارکان اسمبلی کو شوکاز دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے منحرف ارکان اسمبلی کو شوکاز دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں تحریک انصاف کے ارکان اپنے فیصلے پر غور کریں۔ ہر ممبر باوقار لوگوں کا چنا ہوا ہے اور وہ اپنے ضمیر مزید پڑھیں

ایک خاتون ایم این اے کو 7 کروڑ روپے دیے گئے ، یہ پیسا کہاں سے آیا؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ ایک خاتون ایم این اے کو 7 کروڑ روپے دیے گئے، سندھ میں عوام کے پاس پینے کا پانی نہیں اور جہازوں میں پیسے بھر کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اسپیکر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنیکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کسی کو نہیں چھوڑوں گا، مزید پڑھیں