عمران صاحب معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام کے مجرم آپ ہیں، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے عمران صاحب معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام کے مجرم آپ ہیں، جواب تو دینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران صاحب تماشہ کر کے اور 4 سال جو عوام مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، فواد چودھری

فواد چودھری کا کہنا ہے ملک میں مہنگائی کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی کی صورتحال پر سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کو آڑے ہاتھوں مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد اضافہ ریکارڈ

رمضان المبارک کے آخری ہفتے میں اور عید سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح پندرہ اعشاریہ آٹھ چھ فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مزید پڑھیں

ملک بھر کے اتوار رمضان بازاروں میں مہنگائی کی لہر، عوام کی قوتِ خرید جواب دے گئی

ملک بھر کے اتوار رمضان بازاروں میں مہنگائی کی لہر ہے، شہریوں کی قوتِ خرید جواب دے گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازاروں میں آٹے چینی اور گھی پر تو سبسڈی مل رہی ہے مزید پڑھیں

نصف رمضان گزرنے کے باوجود سبزی اور پھلوں کے دام آسمان پر

آدھا ماہ رمضان مکمل ہونے کے قریب مگر قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ راولپنڈی میں سبزی اور پھلوں کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگے، قیمتوں کے ریٹ سن کر اور معیار دیکھ کر شہری بھی شکوہ مزید پڑھیں

عمران غریب مکاؤ پروگرام کے جشن کیلئے جلسہ کر رہے ہیں: جاوید لطیف

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے دور کے 4 سالہ غریب مکاؤ پروگرام کا جشن منانے کے لیے جلسہ کر رہے ہیں۔ یہ بات چیئرمین قائمہ مزید پڑھیں

کشتی طوفان میں پھنسی تو وزیراعظم کو سندھ یاد آگیا، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیچو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو چار سال تک سندھ یاد نہیں آیا، جب کشتی طوفان میں پھنسی ہے تو سندھ یاد آ گیا ۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر شہروں میں مرغی کا گوشت 380-395 روپے فی کلو تک جا پہنچا

مرغی کے گوشت کی قیمتوں نے عوام کو چکرا کے رکھ دیا، چار دنوں میں اکیاون روپے اضافے کے بعد نرخ 380-395 روپے فی کلو تک جا پہنچے، خریدار مہنگائی اور دکاندار چکن کی فروخت کم ہونے سے پریشان ہیں۔ مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟ ، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے پٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکا دے رہی ہے۔ پٹرول مزید پڑھیں