استعفی دینے کے بعد سوئیڈن کی پہلی خاتون دوبارہ وزیراعظم منتخب

سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن کو پارلیمنٹ نے دوبارہ وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔ پارلیمنٹ میں سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی میگڈیلینا اینڈرسن کے حق میں ایک سو ایک اور مخالفت میں 173 ووٹ آئے جبکہ مزید پڑھیں