نوازشریف کی جعلی ویکسین انٹری، 7افراد ذمہ دار قرار

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویکسین کی فیک انٹری کی انکوائری کرنے والی کمیٹی نے 7 سات افراد کو ذمہ دار قرار دےدیاجبکہ ایم ایس کوٹ خواجہ سعید کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ ٹی وی ٹودے نیوز کے مطابق کوٹ مزید پڑھیں