سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے خلاف نیب کے اختیارت تبدیل کرنے کا فیصلہ

سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے خلاف نیب کے اختیارت تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نیب قوانین میں ترامیم کے مجوزہ بل کی کاپی نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی، مجوزہ بل میں اکتیس ترامیم شامل ہیں۔ نیب آرڈیننس کی سات مزید پڑھیں

نیب نے نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت کی مخالفت کر دی

نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ ریفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی ‏بریت کی ‏مخالفت کر دی۔ ‎اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے ‏وفاقی ‏وزیر احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی مزید پڑھیں

حکومت نے ن لیگی ایم این اے اظہر قیوم ناہرہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

حکومت نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق مطابق اظہر قیوم ناہرہ کے بھائی موثر قیوم کا مزید پڑھیں

رانا شمیم کے کارہائےنمایاں:نیب میں پیش کردیئےگئے:پیش کرنے والے بھی گھرکے بھیدی نکلے

اسلام آباد:رانا شمیم کے کارہائےنمایاں:نیب میں پیش کردیئےگئے:پیش کرنے والے بھی اپنے ہی نکلے. اطلاعات کے مطابق عدلیہ پر حملہ کرنے والی اہم شخصیت جن کو اہل پاکستان رانا شمیم کے نام سے جانتے ہیں اس وقت ان کے کارہائے مزید پڑھیں

صاف پانی کمپنی ریفرنس، راجہ قمر السلام سمیت ملزموں کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

صاف پانی کمپنی ریفرنس میں لیگی رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16 ملزموں کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس پر 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے مزید پڑھیں

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مزید پڑھیں

نیب افسران کی سپریم کورٹ سے معافی

نیب افسران نے توہین عدالت کیس میں احاطہ عدالت سے ملزم کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔عدالت نے کیس ختم کردیا۔ دوران سماعت ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے، جسٹس عمرعطا بندیال مزید پڑھیں