نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے دلچسپ مقابلے جاری

نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپین پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو شکست دے دی۔ پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 34 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے ہرایا۔ مزید پڑھیں