حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر فضا حسین المعروف حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو باضابطہ طور مزید پڑھیں