پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلی ٹوئٹ کر دی۔

محمد رضوان نے ٹوئٹ میں پوری پاکستانی ٹیم کی تصویر شئیر کرتے ہو شائقین کو امید دیتے ہوئے کہا کہ ” دیا جلائے رکھنا ہے” Diya Jalaye rakhna hai!#Alhumdulillah #Pakistan pic.twitter.com/mRmz2ZiCO8 — Mohammad Rizwan (@iMRizwanPak) November 11, 2021 یاد رہے مزید پڑھیں