وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) کا حالیہ فیصلہ منظور ہے لیکن اس سے مایوسی ہوئی ہے۔ قوم سے براہ راست خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ اور Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) کا حالیہ فیصلہ منظور ہے لیکن اس سے مایوسی ہوئی ہے۔ قوم سے براہ راست خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ اور Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے کہا شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، ہم کہیں نہیں جارہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے موجودہ صورتحال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا۔ پارلیمانی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ پر سرکاری ٹی وی کی ٹیم موجود ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان رات 9 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔ شاہ فرمان نے کہا کہ وہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، جس میں سینئر قیادت شرکت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والا یہ اجلاس ساڑھے 8 بجے بنی گالہ میں ہوگا۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں ارکان اسمبلی اور کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ گورنر عمر سرفراز چیمہ، عبوری وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ نامزد اُمیدوار برائے وزیر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت ناسازی کی وجہ سے اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی صحت متعلق اطلاع خود اپنے ٹوئٹ کے ذریعے دی، اُنہوں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے پٹرول 55، ڈیزل 69 روپے مہنگا کر نے کی تجویزمسترد کردی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اوگرا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تصادم کا خطرہ یا آئینی بحران پیدا نہ کریں، آئینی جمہوری طریقہ کار اپنایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº