وزیراعظم شہباز شریف لندن سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد یو اے ای پہنچے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت مزید پڑھیں

ن لیگ کی اکثریت نے جلد انتخابات نہ کرانے کا مشورہ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا کی قائد ن لیگ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اکثریت نے جلد انتخابات نہ کرانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نواز شریف سے شہباز شریف اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنیکا حکم

وزیراعظم شہبازشریف نے پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بین الاقوامی معیار کے مطابق سہولیات لانے اور وہاں کم از مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپسی

وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا، وزیراعظم نے سعودی عرب سے واپسی پرمتحدہ عرب امارات میں مختصر قیام کیا۔ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل، متحدہ عرب امارات چلے گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے ایک روزہ دورے میں ولی عہد ابوظہبی شيخ محمد بن زايد آل نهيان سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت مزید پڑھیں

اکیس رکنی قومی اقتصادی کونسل تشکیل، وزیراعظم شہباز شریف سربراہ

حکومت نے 21 رکنی قومی اقتصادی کونسل تشکیل دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف سربراہ ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، سلیم مانڈوی والا، مریم اورنگزیب، عائشہ غوث پاشا، ڈاکٹرمصدق ملک، طارق پاشا، ڈاکٹر عاصم حسین شامل ہیں۔ میاں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شریف خاندان کے 16 افراد اور اتحادی پارٹیوں کے سربراہوں سمیت اتحادی ارکان سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ شہر اقتدار میں سرکاری عمرے کی گونج سنائی مزید پڑھیں

وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی سستی

وزیراعظم شہبازشریف کے ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور چینی کے ریٹ کم ہوگئے لیکن ملتان کے رمضان بازاروں میں دونوں اشیاء پرانی کی قیمت پر فروخت کی جارہی ہیں۔ شہریوں کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی دورہ کوئٹہ پر وزیراعلیٰ بزنجو سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کے دورہ پر ہیں، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی، ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے صوبائی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم کی مزید پڑھیں