اوور سیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے پر خوش ہے، بلال گیلانی

گیلپ پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بلال گیلانی کا کہنا ہے اوور سیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد عمران خان کےخلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے پر خوش ہے۔ بلال گیلانی نے کہا 57 فیصد اوور سیز پاکستانی عدم اعتماد کی کامیابی پر مزید پڑھیں

علی محمد خان ایوان سے عمران خان کا تقسیمی نمبر اُٹھا لائے

تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت حکومتی بینچز پر موجود واحد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اپنے خطاب کے بعد عمران خان کی سیٹ سے تقسیمی نمبر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 174 ووٹ سے کامیاب

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 174 ووٹ سے کامیاب ہوگئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہوئی۔ اسپیکر اسد قیصر کے مستعفی ہونے پر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

– اسلام آباد ہائیکورٹ مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ درخواست 11 اپریل کیلئے مقرر کر دی گئی، درخواست مولوی اقبال حیدر نامی مزید پڑھیں

عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان نے آئین و قانون کی پاسداری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس، عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نیا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر حوصلہ افزا نئی اسٹوری شیئر کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب حکومت مخالف ارکان کی فہرست لے آئیں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن اور اس کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔ مریم اورنگزیب کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی فہرست کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

بیرونی سازش کے تحت حکومت کو ہٹایا جارہا ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے تحت حکومت کو ہٹایا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیخلاف یہ چارج شیٹ مزید پڑھیں