عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنے کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صدر کی جانب Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنے کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صدر کی جانب Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ آپ عالمی ممالک کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا کررہے، عمران خان نئی حکومت کیلئے اندرونی اور خارجی بحران پیدا کررہے ہیں، تاخیری حربے اور بیانیہ حکومت کو نہیں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم کے بچنے کو مشکل قرار دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج کی صورتحال کے بعد حکومت کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کانپور: بھارت میں مسلم سیاست دان اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ماہر قانون سید طارق محمود الحسن کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز تعینات کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے سید طارق محمود الحسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سید طارق محمود الحسن نے اس سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم میگڈ لینا اینڈرسن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 54 سالہ سوئیڈن وزیراعظم میگڈ لینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ جس کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوریا کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں یوریا کھاد کی طلب اور رسد کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ اربوں کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کوئی چور اور جھوٹا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ ،تعمیرات و ترقی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شوکت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº