وکلا 27 فروری کے لانگ مارچ میں حصہ لیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وکلاء سے 27 فروری کے لانگ مارچ میں حصہ لینے کی اپیل کردی۔ بلاول بھٹو نے پیپلز لائرز فورم کے حمایت یافتہ لاہور اور ملتان بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے مزید پڑھیں