یوکرین نے سائبر حملے سے متاثر سرکاری ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی

یوکرین کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سائبر حملے سے متاثر ہونے والی زیادہ تر ویب سائٹس تک دوبارہ رسائی حاصل کرلی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا کہ سائبر حملے میں مزید پڑھیں