وزیر داخلہ شیخ رشید کی ترک ہم منصب سلیمان سوئیلو کے ساتھ ویڈیو کانفرنس

اسلام آباد:پاکستان اور ترکی کے وزراء داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا ہے اور اسے دونوں ملکوں کا مشترکہ ہدف قرار دیا ہے۔ بدھ کو وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں