امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسینز قبول کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے اب ایسے بین الاقوامی مسافروں کو اپنی سرزمین پر قبول کیا جائے گا جو امریکی ریگولیٹرز یا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کردہ کووڈ 19 ویکسینز کا استعمال کرچکے ہوں گے۔ یہ اعلان سینٹرز مزید پڑھیں

سعودی عرب :عمرہ کی اجازت کووِڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے سے مشروط

سعودی عرب میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ اتوار سے مملکت میں منظورشدہ کووِڈ-19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں ہی کو عمرے کے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ مزید پڑھیں

یوٹیوب کا ویکسین سے متعلق گمراہ کن معلومات بلاک کرنے کا اعلان

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر ویکسین سے متعلق گمراہ کن مواد اور بے بنیاد دعووں پر مبنی ویڈیوز اور چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ یوٹیوب نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں کووڈ 19 سے مجموعی اموات 28 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی یومیہ تعداد گھٹ کر 1 ہزار سے نیچے آگئی، مجموعی اموات 28 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں