اداکار عمران اشرف کی رومانٹک کامیڈی فلم ’دم مستم‘ کا ٹریلر جاری

معروف اداکار عمران اشرف کی رومانٹک کامیڈی فلم ’دم مستم‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم ’دم مستم‘کا اڑھائی منٹ دورانیے سے زائد کا ٹریلر جاری کیا گیا، مزید پڑھیں