گلوکارہ آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ نکلیں، گاڑی ضبط کرنے کے آرڈر جاری

لاہور: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ نکلیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان کی کار ضبط کرنے کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ ایف بی آر نے پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو 8 مزید پڑھیں