وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 300 ارب روپے کا نیا پلان مرتب کرلیا۔ پلان کے مطابق عوام کو ریلیف دینے کیلئے صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں گے، کٹوتی این ایف سی کے تحت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 300 ارب روپے کا نیا پلان مرتب کرلیا۔ پلان کے مطابق عوام کو ریلیف دینے کیلئے صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں گے، کٹوتی این ایف سی کے تحت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید ایک روپیہ 23 پیسے مہنگا ہوکر 193 کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں 6 روپے 63 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
رواں سال حج کرنے کے خواہشمندوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ حج 2022ء مہنگا ہونے کے سبب رواں سال کم درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کو آن لائن اور براہ راست درخواستیں بذریعہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری آئین کے آرٹیکل 153 کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی۔ مشترکہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں نیوٹرلز کوسمجھایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تومعیشت کی بحالی رک جائے گی۔ جمعہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیسا کہا تھا ویسا ہی اس وقت معیشت کا حال ہے، Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے ملک میں مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار دو وزرائے خزانہ ہیں۔ شیخ رشید احمد نے ٹویٹ پیغام میں کہا نوازشریف اورشہباز شریف دو وزرائے اعظم ہیں۔ خرم دستگیر اورشاہد خاقان دو وزرائے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی مشیر برائے امریکی سیکرٹری خارجہ ڈیرک شولے سے ملاقات ہوئی۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کے دوران دونوں کے درمیان پاک امریکا تعلقات میں مزید وسعت پر تبادلہ خیال ہوا۔ تجارت، سرمایہ کاری، ماحولیاتی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پشاور میں اسپیشل آٹے کے 20 کلو گرام تھیلے کی قیمت 1350 روپے ہوگئی ہے۔ سپر فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1450 روپے کا ہو گیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وسط سال بجٹ جائزہ رپورٹ پیش کریں گے جبکہ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال عمومی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں الیکشن کے لیے تیارہیں۔ ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بچانا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº