امریکا میں فائرنگ واقعات، 10 افراد ہلاک، 21 زخمی

امریکا میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات واقعات میں 10 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ امریکا میں لاقانونیت انتہا کو پہنچ گئی، نیویارک کے شہر بفیلو کی سپر مارکیٹ میں فوجی وردی میں ملبوس شخص نے اندھا دھند مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، 2 مسافر وین حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں 2 مسافر وینز حادثے شکار ہوگئیں، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ون وے پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، جاں بحق افراد میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے مزید پڑھیں

کراچی، شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی، 2 ڈاکو مارے گئے

کراچی میں سپرہائی وے جمالی پل کے قریب شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی۔ دو ڈاکو مارے گئے ایک زخمی حالت میں فرارہوگیا، بریگیڈ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے دو پستول برآمد کرلیے۔ سپر ہائی وے جمالی مزید پڑھیں

لاہور جلسہ، پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کے گریٹر اقبال پارک میں کل ہونے والے پاور شو کیلئے پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔ پولیس کے مطابق خواتین کیلئے 234 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گی،جلسہ میں شرکت کرنے مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

کراچی میں ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ، وڈیوز سے چہروں کی شناخت

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ میں پیش پیش چہروں کی شناخت ہونے لگی ہے، مختلف وڈیوز سامنے آنے لگیں۔ وڈیوز کے مطابق ارکان نے پولیس اہلکار کے ساتھ کھینچاتانی کی، دھکے دیے اور انہیں گھیر کر مار پیٹ کی۔ تحریک مزید پڑھیں

کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہفتے کو ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں مل گئیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا مزید پڑھیں

سونم کپور کے چوری شدہ زیورات خریدنے والا جیولر گرفتار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور انکے شوہر آنند اہوجا کے دہلی میں واقع امریتا شیرگل روڈ پر واقع گھر میں چوری کی واردات کے حوالے سے پولیس نے سونار کو چوری شدہ جیولری سمیت گرفتار کرلیا۔ برآمد ہونے والی مزید پڑھیں