کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور انکی وارداتیں پولیس کے لیے ’سر‘ کا درد بن گئیں۔ رواں سال فروری میں ملزمان نے کراچی کے شہریوں کو 2 ہزار سے زیادہ موبائل فونز سے محروم کردیا۔ موٹرسائیکل چوری کرنے کی 4 ہزار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور انکی وارداتیں پولیس کے لیے ’سر‘ کا درد بن گئیں۔ رواں سال فروری میں ملزمان نے کراچی کے شہریوں کو 2 ہزار سے زیادہ موبائل فونز سے محروم کردیا۔ موٹرسائیکل چوری کرنے کی 4 ہزار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کوئٹہ میں رشتے کے تنازعے پر دو گھروں میں فائرنگ کے نتیجے میں ماں باپ اور دو بیٹیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے گئے۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب دو گھروں میں فائرنگ سے پورا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کے دوران پڑوس کے گھر سے باہر نکلتا فرسٹ ایئر کا نوجوان مبینہ طور پر ڈکیتوں کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔ جائیداد کے تنازع پر بھائی نے ہی بھائی کا خاندان ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کے بھائی امین نے ساتھیوں کے ہمراہ اہلخانہ کے ہاتھ باندھ کر تیز دھار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سندھ بلوچستان بارڈر پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صحافی اطہر متین قتل کیس میں ملوث اہم ملزم اشرف گرفتار کر لیا۔ سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے بھی ملزم اشرف کی گرفتاری سے متعلق ٹوئٹ کیا، کہا کہ اطہر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں مبینہ طور پر بیٹے نے باپ کیساتھ مل کر اپنی ماں کو گولی مار دی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم شوہر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ گجرات میں لڑکے کی فائرنگ کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی کے جناح اسپتال میں خنجر لے کر آنے والے ایک برقع پوش نوجوان نے حملہ کرکے دو ڈاکٹروں کو لہولہان کردیا، واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اتوار کی شب جناح اسپتال کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
صومالیہ کے ایک ریسٹونٹ میں مشتبہ خود کش دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے دارالحکومت موغادیشو کے نردیکی قصبے میں ہونے والے دھماکے کے خودکش ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ریسٹورنٹ میں ہوئے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی سے لاہور کی نجی ایئر لائن کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر شبینہ ناز Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بھارت کے علاقے چھتیس گڑھ میں جعلی ڈاکٹر نے نوجوان کی پتھری نکالنے کے بجائے گردہ ہی نکال دیا 10 سال بعد انکشاف ہونے پر اس کے ہوش اڑگئے۔ طبی دنیا میں اکثر ایسے حیرت انگیز واقعات رونما ہوتے رہتے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº