جنوبی وزیرستان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ بھتیجا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

جنوبی وزیرستان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ بھتیجا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ٹنڈوالہیار کچی شراب پینے سے 13 افراد جان سے گئے جبکہ 2 بینائی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ پولیس کے مطابق کچی و زہریلی شراب سے مرنے اور بینائی کھونے والوں کے علاوہ کئی افراد حالت غير ہونے پر حيدرآباد اور ٹنڈوالہيار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
فیصل آباد میں مبینہ مقابلے کے بعد پولیس نے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ ایک فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو ڈاکو فیصل آباد کی بٹالہ کالونی میں واردات کرنے کے بعد فرار ہورہے تھے۔ رپورٹس Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد:اگریہ حال ہے ہمارا تو پھرسمجھ لیں کہ آگے بھی بُرا حال ہے ہمارا:جویریہ صدیقی کا قول صدیق،اطلاعات کے مطابق آج سیکٹر ای الیون میں لڑکے لڑکی کو برہنہ کرکے بلیک میل اور تشدد کرنے کے کیس میں اہم Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
چونیاں کے تھانہ الہ آباد میں 7 ماہ کے بچے چاند پر لین دین کے تنازع پر پولیس کی جانب سے دفعہ 420 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چاند کی والدہ بچے کو لےکر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: پولیس نے شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والے شخص کے قتل میں ملوث اس کی بیوی اور آشنا سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے ملزمان کی نشاندہی پر ضلع Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور : بھاٹی گیٹ میں سفاک رشتے دار نے شور مچانے پر دو سالہ بچی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ سفاکیت ور دردندگی کا یہ واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پیش آیا جہاں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ملتان کے علاقے پیپل میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 12 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دوست کے گھر بچے کی پیدائش پر ایک شخص نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پڑوسیوں کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2مبینہ دہشت گردگرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان تخریب کاری کی منصوبہ بندی کےلیےاکٹھے ہوئے تھے۔ ملیر پولیس کےمطابق شاہ لطیف کے علاقے سے گرفتارمبینہ دہشت گردافغانستان سےتربیت یافتہ ہیں۔ گرفتاردہشت گرد سیکیورٹی فورسزپرحملوں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº