پی ایس ایل ختم، غیرملکی کھلاڑیوں کی تعریف اب بھی جاری

پاکستان سپر لیگ نئے چیمپئن کے ساتھ ختم ہوگئی تاہم غیر ملکی کھلاڑی اب بھی اس کی تعریف کرنے میں مصروف ہیں۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ملتان سلطانز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

گلوکارہ مہک علی نے لاہور قلندر کی شاندار فتح کے موقع پر ”لاہورقلندر کون اے“ ریلیز کردیا

معروف گلوکارہ مہک علی نے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی شاندار فتح کے موقع پر لاہور قلندر کے مداحوں کےلئے اپنا نیا ویڈیو سونگ”لاہورقلندر کون اے“کو ریلیز کردیا۔ قلندر کی شاندار فتح کے موقع پر ریلیز ہونے والے مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیون، لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے ہرا کر فائنل میں رسائی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے پلے آف مرحلے کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اسلام یونائیٹڈ کی جانب سے پال سٹرلنگ 13، مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیون کا آخری گروپ میچ، پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا آج ٹاکرا ہوگا

پی ایس ایل سیون کے گروپ میچز کا آج آخری روز، ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پی ایس ایل سیون کے گروپ مرحلے کا آج آخری روز ایونٹ مزید پڑھیں

یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیکر زلمی نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے مدعو کر لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے مدعو کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو دعوت نامہ چند روز قبل بھیجا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل ستائیس فروری مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیون، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں کراچی کنگز کو ایک رن سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی کنگز کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کمر کی درد کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تیسرا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ شاہد آفریدی کمر کی درد کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہو گئے۔ ویڈیو پیغام میں بولے خواہش تھی کہ بطور پلیئر آخری پی ایس ایل اچھے انداز سے مزید پڑھیں